قرآن کریم س استخاره

حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی (مدظله العالی) کے مطابق

توجه!

هر کام کو انجام دینے سے پهلے انسان کو خود غور وفکر کے ذریعه صحیح راسته کا انتخاب کرنا چاهئے اور دوسرے مرحله پر ماهر افراد سے مشوره کرنا چاهئے لیکن اگر کوئی نتیجه نه نکلے تو پهر استخاره کرنا چاهئے. قرآن کریم سے فال نکالنا (کسی شخص کےمستقبل یا عمل کی اطلاع دینا) جایز نهی هے

اس سوفٹ وئیر میں جس وقت آپ خود استخاره کی دعا پڑهنے کے بعد قرآن کریم کے کسی بهی صفحه کو کهولتے هیں ویسے هی "استخاره" کے بٹن کو دبانے کے بعد قرآن کریم کے کسی بهی صفحه کا انتخاب هوجاتا هے اور اس طرح حقیقت میں آپ نے خود استخاره کیا هے ، کسی دوسرے نے نهی کیا هے . جیسا که مفاتیح میں بهی آیا هے که اگر کوئی خود استخاره کرے تو یه اس سے بهتر هے که کوئی دوسرا آپ کا استخاره کرے . حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله ) کےنظریه کو اسی آیت کے متعلق آپ کو دکهائی دے گا کیونکه آیک مرجع فقیه اور مفسر قرآن کی تفسیر ، آّپ کی تفسیر سے بهتر هے.

استخاره کرنےکیلئے کافی هےکه تین مرتبه صلوات بهیجیں اور نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

استخاره کیلئے مختلف دعائیں ذکر هوئی هیں جوسب مستحب هیں.

استخاره

تفسیر

حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا نظریه

همیشه کامیاب و کامران رهیں.

بازگشت